Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 27:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 وہ فارص کے خاندان کا تھا اور اُس گروہ پر مقرر تھا جس کی ڈیوٹی پہلے مہینے میں ہوتی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 وہ بنی پیریزؔ کے خاندان سے تھا اَور پہلے مہینے کے لیٔے تمام فَوج کے افسروں کا اعلیٰ افسر تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

3 وہ بنی فارص میں سے تھا اور پہلے مہِینے کے لشکر کے سب سرداروں کا رئِیس تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 वह फ़ारस के ख़ानदान का था और उस गुरोह पर मुक़र्रर था जिसकी ड्यूटी पहले महीने में होती थी।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 27:3
7 حوالہ جات  

پہلے یہوداہ کے قبیلے کے تین دستے اپنے علَم کے تحت چل پڑے۔ تینوں کا کمانڈر نحسون بن عمی نداب تھا۔


پہلے دن یہوداہ کے سردار نحسون بن عمی نداب کی باری تھی۔ اُس کے ہدیئے یہ تھے:


لیکن اُس نے اپنا ہاتھ واپس کھینچ لیا، اور اُس کا بھائی پہلے پیدا ہوا۔ یہ دیکھ کر دائی بول اُٹھی، ”تُو کس طرح پھوٹ نکلا ہے!“ اُس نے اُس کا نام فارص یعنی پھوٹ رکھا۔


جو افسر اِن گروہوں پر مقرر تھے وہ یہ تھے: پہلا ماہ: یسوبعام بن زبدی ایل۔


دوسرا ماہ: دودی اخوحی۔ اُس کے گروہ کے اعلیٰ افسر کا نام مِقلوت تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات