۱-تواریخ 27:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 بعل حنان جدیری زیتون اور انجیرتوت کے اُن باغوں پر مقرر تھا جو مغرب کے نشیبی پہاڑی علاقے میں تھے۔ یوآس زیتون کے تیل کے گوداموں کی نگرانی کرتا تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ28 اَور بَعل حنانؔ گِدیری مغربی کوہِ دامن میں زَیتُون کے باغوں اَور گُولر کے درختوں پر مُقرّر تھا۔ اَور یُوآشؔ زَیتُون کا تیل فراہم کرنے پر مُقرّر تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس28 اور زَیتُون کے باغوں اور گُولر کے درختوں پر جو نشیب کے مَیدانوں میں تھے بعلؔحنان جدری تھا اور یُوآس تیل کے گوداموں پر۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस28 बाल-हनान जदीरी ज़ैतून और अंजीर-तूत के उन बाग़ों पर मुक़र्रर था जो मग़रिब के नशेबी पहाड़ी इलाक़े में थे। युआस ज़ैतून के तेल के गोदामों की निगरानी करता था। باب دیکھیں |