۱-تواریخ 27:26 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 عزری بن کلوب شاہی زمینوں کی کاشت کاری کرنے والوں پر مقرر تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 عزری بِن کلُوبؔ کاشتکاری کے لیٔے کھیتوں میں کام کرنے والوں پر مُقرّر تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 اور کاشت کاری کے لِئے کھیتوں میں کام کرنے والوں پر عزرؔی بِن کلُوب تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस26 अज़री बिन कलूब शाही ज़मीनों की काश्तकारी करनेवालों पर मुक़र्रर था। باب دیکھیں |
اُس نے بیابان میں بھی بُرج تعمیر کئے اور ساتھ ساتھ پتھر کے بےشمار حوض تراشے، کیونکہ مغربی یہوداہ کے نشیبی پہاڑی علاقے اور میدانی علاقے میں اُس کے بڑے بڑے ریوڑ چرتے تھے۔ بادشاہ کو کاشت کاری کا کام خاص پسند تھا۔ بہت لوگ پہاڑی علاقوں اور زرخیز وادیوں میں اُس کے کھیتوں اور انگور کے باغوں کی نگرانی کرتے تھے۔