Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 27:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 دان کا قبیلہ: عزرایل بن یروحام۔ یہ بارہ لوگ اسرائیلی قبیلوں کے سربراہ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 دانؔ پر عزرایلؔ بِن یروحامؔ؛ یہ بنی اِسرائیل کے قبیلوں کے سردار تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 دانؔ کا عزرایلؔ بِن یروحامؔ۔ یہ اِسرائیلؔ کے قبِیلوں کے سردار تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 दान का क़बीला : अज़रेल बिन यरोहाम। यह बारह लोग इसराईली क़बीलों के सरबराह थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 27:22
3 حوالہ جات  

داؤد نے اسرائیل کے تمام بزرگوں کو یروشلم بُلایا۔ اِن میں قبیلوں کے سرپرست، فوجی ڈویژنوں پر مقرر افسر، ہزار ہزار اور سَو سَو فوجیوں پر مقرر افسر، شاہی ملکیت اور ریوڑوں کے انچارج، بادشاہ کے بیٹوں کی تربیت کرنے والے افسر، درباری، ملک کے سورما اور باقی تمام صاحبِ حیثیت شامل تھے۔


قورح کے خاندان میں سے اِلقانہ، یِسیاہ، عزرایل، یوعزر اور یسوبعام داؤد کے ساتھ تھے۔


مشرقی منسّی کا قبیلہ جو جِلعاد میں تھا: یِدّو بن زکریاہ۔ بن یمین کا قبیلہ: یعسی ایل بن ابنیر۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات