Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 27:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 مشرقی منسّی کا قبیلہ جو جِلعاد میں تھا: یِدّو بن زکریاہ۔ بن یمین کا قبیلہ: یعسی ایل بن ابنیر۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 گِلعادؔ میں منشّہ کے آدھے قبیلہ پر عِدّوؔ بِن زکریاؔہ؛ بِنیامین پر یعسی ایل بِن ابنیرؔ؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 جِلعاؔد میں منسّیؔ کے آدھے قبِیلہ کا عِیدُو بِن زکریاہؔ۔ بِنیمِینؔ کا یعسی ایلؔ بِن ابنیرؔ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 मशरिक़ी मनस्सी का क़बीला जो जिलियाद में था : यिद्दू बिन ज़करियाह। बिनयमीन का क़बीला : यासियेल बिन अबिनैर।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 27:21
6 حوالہ جات  

اخی نداب بن عِدّو: محنائم،


یوں تمام حاضرین بلکہ تمام اسرائیلیوں نے جان لیا کہ بادشاہ کا ابنیر کو قتل کرنے میں ہاتھ نہ تھا۔


جب ابنیر دوبارہ حبرون میں داخل ہونے لگا تو یوآب شہر کے دروازے میں اُس کا استقبال کر کے اُسے ایک طرف لے گیا جیسے وہ اُس کے ساتھ کوئی خفیہ بات کرنا چاہتا ہو۔ لیکن اچانک اُس نے اپنی تلوار کو میان سے کھینچ کر ابنیر کے پیٹ میں گھونپ دیا۔ اِس طرح یوآب نے اپنے بھائی عساہیل کا بدلہ لے کر ابنیر کو مار ڈالا۔


افرائیم کا قبیلہ: ہوسیع بن عززیاہ۔ مغربی منسّی کا قبیلہ: یوایل بن فِدایاہ۔


دان کا قبیلہ: عزرایل بن یروحام۔ یہ بارہ لوگ اسرائیلی قبیلوں کے سربراہ تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات