۱-تواریخ 27:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 جو افسر اِن گروہوں پر مقرر تھے وہ یہ تھے: پہلا ماہ: یسوبعام بن زبدی ایل۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 یسُوبعامؔ بِن زبدیؔ ایل پہلے دستہ کا سربراہ تھا جسے پہلے مہینے میں خدمت کی ذمّہ داری سُپرد کی گئی تھی، اُس کے دستے میں چوبیس ہزار فَوجی تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 پہلے مہِینے کے پہلے فرِیق پر یسُوبعاؔم بِن زبدی ایل تھا اور اُس کے فرِیق میں چَوبِیس ہزار تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस2 जो अफ़सर इन गुरोहों पर मुक़र्रर थे वह यह थे : पहला माह : यसूबियाम बिन ज़बदियेल। باب دیکھیں |