Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 27:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 لاوی کا قبیلہ: حسبیاہ بن قموایل۔ ہارون کے خاندان کا سرپرست صدوق تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 بنی لیوی پر حشبیاہؔ بِن قمُوایلؔ؛ بنی اَہرونؔ پر صدُوقؔ؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 لاویوں کا حسبیاؔہ بِن قمُواؔیل ہارُونیوں کا صدُوؔق۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 लावी का क़बीला : हसबियाह बिन क़मुएल। हारून के ख़ानदान का सरपरस्त सदोक़ था।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 27:17
8 حوالہ جات  

حبرون کے خاندان کے افراد یعنی حسبیاہ اور اُس کے بھائیوں کو دریائے یردن کے مغرب کے علاقے کو سنبھالنے کی ذمہ داری دی گئی۔ وہاں وہ رب کے گھر سے متعلق کاموں کے علاوہ بادشاہ کی خدمت بھی سرانجام دیتے تھے۔ اِن لائق آدمیوں کی کُل تعداد 1,700 تھی۔


اماموں کی طرح اُن کی ذمہ داریاں بھی قرعہ اندازی سے مقرر کی گئیں۔ اِس سلسلے میں سب سے چھوٹے بھائی کے خاندان کے ساتھ اور سب سے بڑے بھائی کے خاندان کے ساتھ سلوک برابر تھا۔ اِس کارروائی کے لئے بھی داؤد بادشاہ، صدوق، اخی مَلِک اور اماموں اور لاویوں کے خاندانی سرپرست حاضر تھے۔


اِلی عزر کی اولاد کو 16 گروہوں میں اور اِتمر کی اولاد کو 8 گروہوں میں تقسیم کیا گیا، کیونکہ اِلی عزر کی اولاد کے اِتنے ہی زیادہ خاندانی سرپرست تھے۔


ذیل کے آدمی اسرائیلی قبیلوں کے سرپرست تھے: روبن کا قبیلہ: اِلی عزر بن زِکری۔ شمعون کا قبیلہ: سفطیاہ بن معکہ۔


یہوداہ کا قبیلہ: داؤد کا بھائی اِلیہو۔ اِشکار کا قبیلہ: عُمری بن میکائیل۔


بن اِضہار بن قِہات بن لاوی بن اسرائیل۔


ساؤل کے قبیلے بن یمین کے بھی 3,000 مرد تھے، لیکن اِس قبیلے کے اکثر فوجی اب تک ساؤل کے خاندان کے ساتھ لپٹے رہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات