Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 27:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 ذیل کے آدمی اسرائیلی قبیلوں کے سرپرست تھے: روبن کا قبیلہ: اِلی عزر بن زِکری۔ شمعون کا قبیلہ: سفطیاہ بن معکہ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 بنی اِسرائیل کے قبیلوں کے سردار یہ تھے: بنی رُوبِنؔ پر الیعزرؔ بِن زکریؔ؛ بنی شمعُونی پر شفطیاہؔ بِن معکہؔ؛

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 اور اِسرائیلؔ کے قبِیلوں پر رُوبِینیوں کا سردار الِیعزر بِن زِکرؔی تھا۔ شمعُونیوں کا سفطیاؔہ بِن معکہ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 ज़ैल के आदमी इसराईली क़बीलों के सरपरस्त थे : रूबिन का क़बीला : इलियज़र बिन ज़िकरी। शमौन का क़बीला : सफ़तियाह बिन माका।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 27:16
10 حوالہ جات  

نحور کی حرم کا نام رُومہ تھا۔ اُس کے ہاں بھی بیٹے پیدا ہوئے جن کے نام طِبخ، جاحم، تخص اور معکہ ہیں۔


جس آدمی کو مِدیانی عورت کے ساتھ مار دیا گیا اُس کا نام زِمری بن سلو تھا، اور وہ شمعون کے قبیلے کے ایک آبائی گھرانے کا سرپرست تھا۔


بارھواں ماہ: غُتنی ایل کے خاندان کا خلدی نطوفاتی۔


لاوی کا قبیلہ: حسبیاہ بن قموایل۔ ہارون کے خاندان کا سرپرست صدوق تھا۔


جب وہ وہاں ٹھہرے تھے تو روبن یعقوب کی حرم بِلہاہ سے ہم بستر ہوا۔ یعقوب کو معلوم ہو گیا۔ یعقوب کے بارہ بیٹے تھے۔


لیاہ کے بیٹے یہ تھے: اُس کا سب سے بڑا بیٹا روبن، پھر شمعون، لاوی، یہوداہ، اِشکار اور زبولون۔


ذیل میں اُن بیٹوں کے نام ہیں جو اپنے باپ یعقوب اور اپنے خاندانوں سمیت مصر میں آئے تھے:


یہ اُن کے نام ہیں: روبن کے قبیلے سے اِلی صور بن شدیور،


یہی مرد جماعت سے اِس کام کے لئے بُلائے گئے۔ وہ اپنے قبیلوں کے راہنما اور کنبوں کے سرپرست تھے۔


داؤد نے اسرائیل کے تمام بزرگوں کو یروشلم بُلایا۔ اِن میں قبیلوں کے سرپرست، فوجی ڈویژنوں پر مقرر افسر، ہزار ہزار اور سَو سَو فوجیوں پر مقرر افسر، شاہی ملکیت اور ریوڑوں کے انچارج، بادشاہ کے بیٹوں کی تربیت کرنے والے افسر، درباری، ملک کے سورما اور باقی تمام صاحبِ حیثیت شامل تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات