Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 27:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 بارھواں ماہ: غُتنی ایل کے خاندان کا خلدی نطوفاتی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 بارہویں مہینے کے لیٔے بارھواں سپہ سالار بنی عتنی ایل میں سے نطُوفاتی حلدائی تھا۔ اُس کے دستے میں چوبیس ہزار فَوجی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 بارھویں مہِینے کے لِئے بارھواں سردار غُتنی ایلیوں میں سے نطُوفاتی خلدی تھا اور اُس کے فرِیق میں چَوبِیس ہزار تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 बारहवाँ माह : ग़ुतनियेल के ख़ानदान का ख़लदी नतूफ़ाती।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 27:15
7 حوالہ جات  

حلِب بن بعنہ نطوفاتی، بن یمینی شہر جِبعہ کا اِتّی بن ریبی،


قنز کے بیٹے غُتنی ایل اور سرایاہ تھے۔ غُتنی ایل کے بیٹوں کے نام حتت اور معوناتی تھے۔


لیکن جب اُنہوں نے مدد کے لئے رب کو پکارا تو اُس نے اُن کے لئے ایک نجات دہندہ برپا کیا۔ کالب کے چھوٹے بھائی غُتنی ایل بن قنز نے اُنہیں دشمن کے ہاتھ سے بچایا۔


مَہری نطوفاتی، حلِد بن بعنہ نطوفاتی،


گیارھواں ماہ: افرائیم کے قبیلے کا بِنایاہ فِرعاتونی۔


ذیل کے آدمی اسرائیلی قبیلوں کے سرپرست تھے: روبن کا قبیلہ: اِلی عزر بن زِکری۔ شمعون کا قبیلہ: سفطیاہ بن معکہ۔


کالب کے بھائی غُتنی ایل بن قنز نے شہر پر قبضہ کر لیا۔ چنانچہ کالب نے اُس کے ساتھ اپنی بیٹی عکسہ کی شادی کر دی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات