Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 27:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 آٹھواں ماہ: زارح کے خاندان کا سِبکی حوساتی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 آٹھویں مہینے کے لیٔے آٹھواں سپہ سالار بنی زیراحؔ کی نَسل سے حُوشاتی سِبّکائی تھا۔ اُس کے دستے میں چوبیس ہزار فَوجی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 آٹھویں مہِینے کے لِئے آٹھواں سردار زارحیوں میں سے حُوساتی سِبّکَی تھا اور اُس کے فرِیق میں چَوبِیس ہزار تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 आठवाँ माह : ज़ारह के ख़ानदान का सिब्बकी हूसाती।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 27:11
7 حوالہ جات  

اِس کے بعد اسرائیلیوں کو جوب کے قریب بھی فلستیوں سے لڑنا پڑا۔ وہاں سِبکی حوساتی نے دیو قامت مرد رفا کی اولاد میں سے ایک آدمی کو مار ڈالا جس کا نام سف تھا۔


سِبکی حوساتی، عیلی اخوحی،


ساتواں ماہ: خلِص فلونی افرائیمی۔


نواں ماہ: بن یمین کے قبیلے کا ابی عزر عنتوتی۔


اِس کے بعد اسرائیلیوں کو جزر کے قریب فلستیوں سے لڑنا پڑا۔ وہاں سِبکی حوساتی نے دیو قامت مرد رفا کی اولاد میں سے ایک آدمی کو مار ڈالا جس کا نام سفی تھا۔ یوں فلستیوں کو تابع کر لیا گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات