۱-تواریخ 26:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 سمعیاہ بن عوبید ادوم کے بیٹے خاندانی سربراہ تھے، کیونکہ وہ کافی اثر و رسوخ رکھتے تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 اَور اُس کے بیٹے شمعیاہؔ کے ہاں بھی بیٹے پیدا ہُوئے جو اَپنے آبائی خاندان میں سربراہ سمجھے جاتے تھے کیونکہ وہ نہایت لائق اِنسان تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 اور اُس کے بیٹے سمعیاؔہ کے ہاں بھی بیٹے پَیدا ہُوئے جو اپنے آبائی خاندان پر سرداری کرتے تھے کیونکہ وہ زبردست سُورما تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 समायाह बिन ओबेद-अदोम के बेटे ख़ानदानी सरबराह थे, क्योंकि वह काफ़ी असरो-रसूख़ रखते थे। باب دیکھیں |