۱-تواریخ 26:31 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن31 داؤد بادشاہ کی حکومت کے 40ویں سال میں نسب ناموں کی تحقیق کی گئی تاکہ حبرون کے خاندان کے بارے میں معلومات حاصل ہو جائیں۔ پتا چلا کہ اُس کے کئی لائق رُکن جِلعاد کے علاقے کے شہر یعزیر میں آباد ہیں۔ یریاہ اُن کا سرپرست تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ31 حِبرونیوں میں سے: اُن کے آبائی خاندانوں کے نَسب ناموں کے دستاویزوں کے مُطابق یرِیاہؔ اُن کا سردار تھا۔ داویؔد کے دَورِ حُکومت کے چالیسویں بَرس میں اِن دستاویزوں کے مُطابق مَعلُوم ہُوا کہ گِلعادؔ میں یعزیرؔ کے مقام پر حِبرونیوں میں کیٔی لائق اِنسان مَوجُود ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس31 حبرُونیوں میں یریاؔہ حبرُونیوں کا اُن کے آبائی خاندانوں کے نسبوں کے مُوافِق سردار تھا۔ داؤُد کی سلطنت کے چالِیسویں برس میں وہ ڈُھونڈ نِکالے گئے اور جِلعاد کے یعزؔیر میں اُن کے درمِیان زبردست سُورما مِلے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस31 दाऊद बादशाह की हुकूमत के 40वें साल में नसबनामे की तहक़ीक़ की गई ताकि हबरून के ख़ानदान के बारे में मालूमात हासिल हो जाएँ। पता चला कि उसके कई लायक़ रुकन जिलियाद के इलाक़े के शहर याज़ेर में आबाद हैं। यरियाह उनका सरपरस्त था। باب دیکھیں |