Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 26:29 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 اِضہار کے خاندان کے افراد یعنی کننیاہ اور اُس کے بیٹوں کو رب کے گھر سے باہر کی ذمہ داریاں دی گئیں۔ اُنہیں نگرانوں اور قاضیوں کی حیثیت سے اسرائیل پر مقرر کیا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 اَور اِضہاریوں میں سے: قنانیاہؔ اَور اُس کے بیٹوں کو بیت المُقدّس سے باہر اِسرائیل پر حاکموں اَور قاضیوں کے فرائض اَنجام دینے کے لیٔے مُقرّر کیا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

29 اِضہاریوں میں سے کنانیاؔہ اور اُس کے بیٹے اِسرائیلیوں پر باہر کے کام کے لِئے حاکِم اور قاضی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 इज़हार के ख़ानदान के अफ़राद यानी कननियाह और उसके बेटों को रब के घर से बाहर की ज़िम्मादारियाँ दी गईं। उन्हें निगरानों और क़ाज़ियों की हैसियत से इसराईल पर मुक़र्रर किया गया।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 26:29
11 حوالہ جات  

نیز سبّتی اور یوزبد جو اللہ کے گھر سے باہر کے کام پر مقرر تھے،


اِنہیں داؤد نے مختلف ذمہ داریاں سونپیں۔ 24,000 افراد رب کے گھر کی تعمیر کے نگران، 6,000 افسر اور قاضی،


وہ مزدوروں اور تمام دیگر کاری گروں پر مقرر تھے۔ کچھ اَور لاوی منشی، نگران اور دربان تھے۔


عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل کے خاندانوں کی یہ ذمہ داریاں تھیں:


قِہات کے چار بیٹے عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل تھے۔


قِہات کے چار کنبوں بنام عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل


اِن میں وہ سامان بھی شامل تھا جو سموایل غیب بین، ساؤل بن قیس، ابنیر بن نیر اور یوآب بن ضرویاہ نے مقدِس کے لئے مخصوص کیا تھا۔ سلومیت اور اُس کے بھائی اِن تمام چیزوں کو سنبھالتے تھے۔


اگر تیرے شہر کے قاضیوں کے لئے کسی مقدمے کا فیصلہ کرنا مشکل ہو تو اُس مقدِس میں آ کر اپنا معاملہ پیش کر جو رب تیرا خدا چنے گا، خواہ کسی کو قتل کیا گیا ہو، اُسے زخمی کر دیا گیا ہو یا کوئی اَور مسئلہ ہو۔


لاوی کے قبیلے کے اماموں اور مقدِس میں خدمت کرنے والے قاضی کو اپنا مقدمہ پیش کر، اور وہ فیصلہ کریں۔


پانچواں ماہ: سمہوت اِزراخی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات