Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 26:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 جَیرسوم کے بھائی اِلی عزر کا بیٹا رحبیاہ تھا۔ رحبیاہ کا بیٹا یسعیاہ، یسعیاہ کا بیٹا یورام، یورام کا بیٹا زِکری اور زِکری کا بیٹا سلومیت تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 اَور اُس کے رشتہ دار الیعزرؔ کی جانِب سے اُس کا بیٹا رحابیّاہؔ اَور اُس کا بیٹا یَشعیاہ اَور اُس کا بیٹا یُورامؔ اَور اُس کا بیٹا زکریؔ اَور اُس کا بیٹا شلُومیتؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 اور اُس کے بھائی الِیعزر کی طرف سے اُس کا بیٹا رحبیاؔہ۔ رحبیاؔہ کا بیٹا یسعیاہ۔ یسعیاہ کا بیٹا یُوراؔم۔ یُوراؔم کا بیٹا زِکرؔی۔ زِکرؔی کا بیٹا سلُّومِیت۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 जैरसोम के भाई इलियज़र का बेटा रहबियाह था। रहबियाह का बेटा यसायाह, यसायाह का बेटा यूराम, यूराम का बेटा ज़िकरी और ज़िकरी का बेटा सलूमीत था।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 26:25
7 حوالہ جات  

موسیٰ کے دو بیٹے جَیرسوم اور اِلی عزر تھے۔


دوسرے بیٹے کا نام اِلی عزر یعنی ’میرا خدا مددگار ہے‘ تھا، کیونکہ جب وہ پیدا ہوا تو موسیٰ نے کہا تھا، ”میرے باپ کے خدا نے میری مدد کر کے مجھے فرعون کی تلوار سے بچایا ہے۔“


اِضہار کے تین بیٹے قورح، نفج اور زِکری تھے۔


سبوایل بن جَیرسوم بن موسیٰ خزانوں کا نگران تھا۔


سلومیت اپنے بھائیوں کے ساتھ اُن مُقدّس چیزوں کو سنبھالتا تھا جو داؤد بادشاہ، خاندانی سرپرستوں، ہزار ہزار اور سَو سَو فوجیوں پر مقرر افسروں اور دوسرے اعلیٰ افسروں نے رب کے لئے مخصوص کی تھیں۔


رحبیاہ کی اولاد میں سے یِسیاہ سرپرست تھا،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات