Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 26:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 سبوایل بن جَیرسوم بن موسیٰ خزانوں کا نگران تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 بنی شُوبائیلؔ سے گیرشوم بِن مَوشہ خزانوں پر مختار تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 سبُوایل بِن جیرؔسوم بِن مُوسیٰ بَیتُ المال پر مُختار تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 सबुएल बिन जैरसोम बिन मूसा ख़ज़ानों का निगरान था।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 26:24
6 حوالہ جات  

ذیل کے لاویوں کے مزید خاندانی سرپرست ہیں: عمرام کی اولاد میں سے سوبائیل، سوبائیل کی اولاد میں سے یحدیاہ


دوسرے کچھ لاوی اللہ کے گھر کے خزانوں اور رب کے لئے مخصوص کی گئی چیزیں سنبھالتے تھے۔


عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل کے خاندانوں کی یہ ذمہ داریاں تھیں:


جَیرسوم کے بھائی اِلی عزر کا بیٹا رحبیاہ تھا۔ رحبیاہ کا بیٹا یسعیاہ، یسعیاہ کا بیٹا یورام، یورام کا بیٹا زِکری اور زِکری کا بیٹا سلومیت تھا۔


اِلی عزر کا صرف ایک بیٹا رحبیاہ تھا۔ لیکن رحبیاہ کی بےشمار اولاد تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات