۱-تواریخ 26:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21-22 دو بھائی زیتام اور یوایل رب کے گھر کے خزانوں کی پہرا داری کرتے تھے۔ وہ یحی ایل کے خاندان کے سرپرست تھے اور یوں لعدان جَیرسونی کی اولاد تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 اَور بنی لعدانؔ میں سے یہ تھے یعنی اُن گیرشون کی اَولاد تھے جو لعدانؔ کے نَسل سے تھے یعنی لعدانؔ اَور گیرشون کے آبائی خاندانوں کے سربراہ تھے جِن میں سے ایک یحی ایلی تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 بنی لعدان۔ سو لعداؔن کے خاندان کے جیرَسونیوں کے بیٹے جو اُن آبائی خاندانوں کے سردار تھے جو جیرسونی لَعداؔن سے تعلُّق رکھتے تھے یہ تھے۔ یحی ایلی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस21-22 दो भाई ज़ैताम और योएल रब के घर के ख़ज़ानों की पहरादारी करते थे। वह यहियेल के ख़ानदान के सरपरस्त थे और यों लादान जैरसोनी की औलाद थे। باب دیکھیں |