Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 26:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 یہ سب دربانوں کے گروہ تھے۔ سب قورح اور مِراری کے خاندانوں کی اولاد تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 یہ دربانوں کے فریق تھے جو بنی قورحؔ اَور بنی مِراریؔ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 بنی قورحی اور بنی مِراری میں سے دربانوں کے فرِیق یِہی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 यह सब दरबानों के गुरोह थे। सब क़ोरह और मिरारी के ख़ानदानों की औलाद थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 26:19
5 حوالہ جات  

اپنے ساتھیوں سے مل کر تُو نے ہارون کی نہیں بلکہ رب کی مخالفت کی ہے۔ کیونکہ ہارون کون ہے کہ تم اُس کے خلاف بڑبڑاؤ؟“


قورح کے تین بیٹے اسّیر، اِلقانہ اور ابی آسف تھے۔ اُن سے قورحیوں کی تین شاخیں نکلیں۔


چنانچہ وہ شہر کے دروازے کے پاس گئے اور پہرے داروں کو آواز دے کر اُنہیں سب کچھ سنایا، ”ہم شام کی لشکرگاہ میں گئے تو وہاں نہ کوئی دکھائی دیا، نہ کسی کی آواز سنائی دی۔ گھوڑے اور گدھے بندھے ہوئے تھے اور خیمے ترتیب سے کھڑے تھے، لیکن آدمی ایک بھی موجود نہیں تھا!“


رب کے گھر کے صحن کے مغربی دروازے پر چھ لاوی پہرہ دیتے تھے، چار راستے پر اور دو صحن میں۔


دوسرے کچھ لاوی اللہ کے گھر کے خزانوں اور رب کے لئے مخصوص کی گئی چیزیں سنبھالتے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات