Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 26:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 رب کے گھر کے صحن کے مغربی دروازے پر چھ لاوی پہرہ دیتے تھے، چار راستے پر اور دو صحن میں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 اَور مغرب کے پھاٹک کی طرف جدھر صحن تھا اُس کے اَندر دو اَور باہر سڑک پر چار تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 مغرِب کی طرف پربار کے واسطے چار تو اُونچی سڑک پر اور دو پربار کے لِئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 रब के घर के सहन के मग़रिबी दरवाज़े पर छः लावी पहरा देते थे, चार रास्ते पर और दो सहन में।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 26:18
4 حوالہ جات  

گھوڑے کے جو مجسمے یہوداہ کے بادشاہوں نے سورج دیوتا کی تعظیم میں کھڑے کئے تھے اُنہیں بھی یوسیاہ نے گرا دیا اور اُن کے رتھوں کو جلا دیا۔ یہ گھوڑے رب کے گھر کے صحن میں دروازے کے ساتھ کھڑے تھے، وہاں جہاں درباری افسر بنام ناتن مَلِک کا کمرا تھا۔


جب مغربی دروازے اور سلکت دروازے کے لئے قرعہ ڈالا گیا تو سُفّیم اور حوسہ کے نام نکلے۔ سلکت دروازہ چڑھنے والے راستے پر ہے۔ پہرا داری کی خدمت یوں بانٹی گئی:


روزانہ مشرقی دروازے پر چھ لاوی پہرہ دیتے تھے، شمالی اور جنوبی دروازوں پر چار چار افراد اور گودام پر دو۔


یہ سب دربانوں کے گروہ تھے۔ سب قورح اور مِراری کے خاندانوں کی اولاد تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات