۱-تواریخ 26:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 دوسرے بیٹے بڑے سے لے کر چھوٹے تک خِلقیاہ، طبلیاہ اور زکریاہ تھے۔ حوسہ کے کُل 13 بیٹے اور رشتے دار تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 خِلقیاہؔ، دُوسرا؛ طبلیاہؔ، تیسرا؛ اَور زکریاؔہ، چوتھا تھا۔ حوساہؔ کے سَب بیٹے اَور رشتہ دار شُمار میں تیرہ تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 دُوسرا خِلقیاہ تِیسرا طبلیاؔہ۔ چَوتھا زکرؔیاہ۔ حُوسہ کے سب بیٹے اور بھائی تیرہ تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस11 दूसरे बेटे बड़े से लेकर छोटे तक ख़िलक़ियाह, तबलियाह और ज़करियाह थे। हूसा के कुल 13 बेटे और रिश्तेदार थे। باب دیکھیں |