۱-تواریخ 26:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 مِراری کے خاندان کا فرد حوسہ کے چار بیٹے سِمری، خِلقیاہ، طبلیاہ اور زکریاہ تھے۔ حوسہ نے سِمری کو خدمت کے گروہ کا سربراہ بنا دیا تھا اگرچہ وہ پہلوٹھا نہیں تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 اَور بنی مِراریؔ میں سے حوساہؔ کے ہاں بیٹے تھے: جِن میں شِمریؔ کا ایک پہلا درجہ تھا (حالانکہ وہ پہلوٹھا نہ تھا اُس کے باپ نے اُسے پہلوٹھا مُقرّر کیا تھا)، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 اور بنی مِراری میں سے حُوسہ کے ہاں بیٹے تھے۔ سِمرؔی سردار تھا (وہ پہلوٹھا تو نہ تھا پر اُس کے باپ نے اُسے سردار بنا دِیا تھا)۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 मिरारी के ख़ानदान का फ़रद हूसा के चार बेटे सिमरी, ख़िलक़ियाह, तबलियाह और ज़करियाह थे। हूसा ने सिमरी को ख़िदमत के गुरोह का सरबराह बना दिया था अगरचे वह पहलौठा नहीं था। باب دیکھیں |