Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 25:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 قرعہ ڈال کر 24 گروہوں کو مقرر کیا گیا۔ ہر گروہ کے بارہ بارہ آدمی تھے۔ یوں ذیل کے آدمیوں کے گروہوں نے تشکیل پائی: 1۔ آسف کے خاندان کا یوسف، 2۔ جِدلیاہ،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 پہلا قُرعہ بنی آسفؔ کے نام کا تھا، جو یُوسیفؔ کے بیٹے اَور اُس کے رشتہ داروں کے لئے تھا جِن کی کُل تعداد بَارہ تھی۔ دُوسرا قُرعہ گِدلیاہؔ اَور اُس کے بَارہ بیٹوں اَور رشتہ داروں کے نام کا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 پہلی چِٹّھی آسف کی یُوسفؔ کو مِلی۔ دُوسری جِدلیاؔہ کو اور اُس کے بھائی اور بیٹے اُس سمیت بارہ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 क़ुरा डालकर 24 गुरोहों को मुक़र्रर किया गया। हर गुरोह के बारह बारह आदमी थे। यों ज़ैल के आदमियों के गुरोहों ने तश्कील पाई : 1. आसफ़ के ख़ानदान का यूसुफ़, 2. जिदलियाह,

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 25:9
4 حوالہ جات  

اُن کی مختلف ذمہ داریاں بھی قرعہ کے ذریعے مقرر کی گئیں۔ اِس میں سب کے ساتھ سلوک ایک جیسا تھا، خواہ جوان تھے یا بوڑھے، خواہ اُستاد تھے یا شاگرد۔


دوسرے مقام پر اُن کے یہ بھائی آئے: زکریاہ، یعزی ایل، سمیراموت، یحی ایل، عُنّی، اِلیاب، بِنایاہ، معسیاہ، متِتیاہ، اِلی فلیہو، مِقنیاہ، عوبید ادوم اور یعی ایل۔ یہ دربان تھے۔


داؤد نے فوج کے اعلیٰ افسروں کے ساتھ آسف، ہیمان اور یدوتون کی اولاد کو ایک خاص خدمت کے لئے الگ کر دیا۔ اُنہیں نبوّت کی روح میں سرود، ستار اور جھانجھ بجانا تھا۔ ذیل کے آدمیوں کو مقرر کیا گیا:


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات