۱-تواریخ 25:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 اپنے بھائیوں سمیت جو رب کی تعظیم میں گیت گاتے تھے اُن کی کُل تعداد 288 تھی۔ سب کے سب ماہر تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 اَور اِن سَب کی تعداد جو یَاہوِہ کے لیٔے فن موسیقی میں ماہر تھے اَپنے رشتہ داروں کے ساتھ مِلا کر دو سَو اٹھاسی تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 اور اُن کے بھائیوں سمیت جو خُداوند کی مدح سرائی کی تعلِیم پا چُکے تھے یعنی وہ سب جو مشّاق تھے اُن کا شُمار دو سَو اٹھاسی تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस7 अपने भाइयों समेत जो रब की ताज़ीम में गीत गाते थे उनकी कुल तादाद 288 थी। सबके सब माहिर थे। باب دیکھیں |