Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 25:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 ہیمان کے خاندان سے ہیمان کے بیٹے بُقیاہ، متنیاہ، عُزی ایل، سبوایل، یریموت، حننیاہ، حنانی، اِلیاتہ، جِدّالتی، روممتی عزر، یسبِقاشہ، ملّوتی، ہوتیر اور محازیوت۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 اَور بنی ہیمانؔ میں سے: بُقیّاہؔ، متّنیاہؔ، عُزّی ایل، شُوبائیلؔ، یریموتؔ، حننیاہؔ، حنانیؔ، اِلیاتھاہ، گدّالتیؔ، رومامتی عزرؔ، یُسبِقاشہؔ، ملُّوتیؔ، ہوتِیرؔ اَور محازیوتؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 رہا ہَیماؔن۔ سوہَیماؔن کے بیٹے بُقّیاہ۔ متّنیاؔہ۔ عُزّی اؔیل۔ سبُواؔیل۔ یرِیموؔت۔ حنانیاؔہ۔ حنانی۔ اِلیاؔتہ۔ جِدّالتی۔ رُوممتی عزر۔ یسبِقاؔشہ۔ ملُّوتی۔ ہَوتِیر اور محازیوؔت۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 हैमान के ख़ानदान से हैमान के बेटे बुक़्क़ियाह, मत्तनियाह, उज़्ज़ियेल, सबुएल, यरीमोत, हननियाह, हनानी, इलियाता, जिद्दालती, रूममतियज़र, यसबिक़ाशा, मल्लूती, हौतीर और महाज़ियोत।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 25:4
16 حوالہ جات  

قورح کی اولاد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ طرز: محلت لعنوت۔ ہیمان اِزراحی کا حکمت کا گیت۔ اے رب، اے میری نجات کے خدا، دن رات مَیں تیرے حضور چیختا چلّاتا ہوں۔


مُوشی کی اولاد میں سے محلی، عِدر اور یریموت بھی لاویوں کے اِن مزید خاندانی سرپرستوں میں شامل تھے۔


عُزی ایل کی اولاد میں سے میکاہ، میکاہ کی اولاد میں سے سمیر،


ذیل کے لاویوں کے مزید خاندانی سرپرست ہیں: عمرام کی اولاد میں سے سوبائیل، سوبائیل کی اولاد میں سے یحدیاہ


ہیمان، آسف اور ایتان گلوکار تھے، اور اُنہیں پیتل کے جھانجھ بجانے کی ذمہ داری دی گئی۔


اِس ذمہ داری کے لئے لاویوں نے ذیل کے آدمیوں کو مقرر کیا: ہیمان بن یوایل، اُس کا بھائی آسف بن برکیاہ اور مِراری کے خاندان کا ایتان بن قوسایاہ۔


ذیل میں اُن کے نام اُن کے بیٹوں کے ناموں سمیت درج ہیں۔ قِہات کے خاندان کا ہیمان پہلا گلوکار تھا۔ اُس کا پورا نام یہ تھا: ہیمان بن یوایل بن سموایل


یدوتون کے خاندان سے یدوتون کے بیٹے جِدلیاہ، ضری، یسعیاہ، سِمعی، حسبیاہ، اور متِتیاہ۔ اُن کا باپ گروہ کا راہنما تھا، اور وہ نبوّت کی روح میں رب کی حمد و ثنا کرتے ہوئے ستار بجاتا تھا۔


اِن سب کا باپ ہیمان داؤد بادشاہ کا غیب بین تھا۔ اللہ نے ہیمان سے وعدہ کیا تھا کہ مَیں تیری طاقت بڑھا دوں گا، اِس لئے اُس نے اُسے 14 بیٹے اور تین بیٹیاں عطا کی تھیں۔


24۔ روممتی عزر۔ ہر گروہ میں راہنما کے بیٹے اور کچھ رشتے دار شامل تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات