Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 24:30 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 مُوشی کی اولاد میں سے محلی، عِدر اور یریموت بھی لاویوں کے اِن مزید خاندانی سرپرستوں میں شامل تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 اَور مُوشیؔ کے بیٹے: محلیؔ، عیدرؔ اَور یریموتؔ۔ اَور بنی لیوی اَپنے آبائی خاندانوں کے مُطابق یہی تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

30 اور مُوؔشی کے بیٹے محلی اور عیدر اور یرِیموؔت۔ لاویوں کی اَولاد اپنے آبائی خاندانوں کے مُطابِق یِہی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 मूशी की औलाद में से महली, इदर और यरीमोत भी लावियों के इन मज़ीद ख़ानदानी सरपरस्तों में शामिल थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 24:30
5 حوالہ جات  

مُوشی کے تین بیٹے محلی، عِدر اور یریموت تھے۔


بن محلی بن مُوشی بن مِراری بن لاوی۔


مِراری کے دو بیٹے محلی اور مُوشی تھے۔ اِن سب سے لاوی کی مختلف شاخیں نکلیں۔


اماموں کی طرح اُن کی ذمہ داریاں بھی قرعہ اندازی سے مقرر کی گئیں۔ اِس سلسلے میں سب سے چھوٹے بھائی کے خاندان کے ساتھ اور سب سے بڑے بھائی کے خاندان کے ساتھ سلوک برابر تھا۔ اِس کارروائی کے لئے بھی داؤد بادشاہ، صدوق، اخی مَلِک اور اماموں اور لاویوں کے خاندانی سرپرست حاضر تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات