Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 24:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 میکاہ کا بھائی یِسیاہ، یِسیاہ کی اولاد میں سے زکریاہ،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 میکاہؔ کا بھایٔی: یشیاہؔ؛ بنی یشیاہؔ میں سے زکریاؔہ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 مِیکاؔہ کا بھائی یسیّاؔہ۔ بنی یسیّاہ میں سے زکریاؔہ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 मीकाह का भाई यिस्सियाह, यिस्सियाह की औलाद में से ज़करियाह,

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 24:25
6 حوالہ جات  

عُزی ایل کا پہلوٹھا میکاہ تھا۔ دوسرے کا نام یِسیاہ تھا۔


زکریاہ، عَزی ایل، سمیراموت، یحی ایل، عُنّی، اِلیاب، معسیاہ اور بِنایاہ کو علاموت کے طرز پر ستار بجانا تھا۔


دوسرے مقام پر اُن کے یہ بھائی آئے: زکریاہ، یعزی ایل، سمیراموت، یحی ایل، عُنّی، اِلیاب، بِنایاہ، معسیاہ، متِتیاہ، اِلی فلیہو، مِقنیاہ، عوبید ادوم اور یعی ایل۔ یہ دربان تھے۔


عُزّی کا بیٹا اِزرخیاہ تھا جو اپنے چار بھائیوں میکائیل، عبدیاہ، یوایل اور یِسیاہ کے ساتھ خاندانی سرپرست تھا۔


عُزی ایل کی اولاد میں سے میکاہ، میکاہ کی اولاد میں سے سمیر،


مِراری کی اولاد میں سے محلی اور مُوشی، اُس کے بیٹے یعزیاہ کی اولاد،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات