Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 24:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 عُزی ایل کی اولاد میں سے میکاہ، میکاہ کی اولاد میں سے سمیر،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 بنی عُزّی ايل میں سے: میکاہؔ؛ بنی میکاہؔ میں سے: شمیرؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 بنی عُزّی ایل میں سے مِیکاؔہ۔ بنی مِیکاہ میں سے سمِیر۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 उज़्ज़ियेल की औलाद में से मीकाह, मीकाह की औलाद में से समीर,

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 24:24
7 حوالہ جات  

عُزی ایل کا پہلوٹھا میکاہ تھا۔ دوسرے کا نام یِسیاہ تھا۔


حبرون کی اولاد میں سے بڑے سے لے کر چھوٹے تک یریاہ، امریاہ، یحزی ایل اور یقمعام،


میکاہ کا بھائی یِسیاہ، یِسیاہ کی اولاد میں سے زکریاہ،


خدمت کے لئے مقرر اماموں اور لاویوں کے گروہ بھی آپ کا سہارا بن کر رب کے گھر میں اپنی خدمت سرانجام دیں گے۔ تعمیر کے لئے جتنے بھی ماہر کاری گروں کی ضرورت ہے وہ خدمت کے لئے تیار کھڑے ہیں۔ بزرگوں سے لے کر عام لوگوں تک سب آپ کی ہر ہدایت کی تعمیل کرنے کے لئے مستعد ہیں۔“


لاوی اور یہوداہ کے اِن تمام مردوں نے ایسا ہی کیا۔ اگلے سبت کے دن سب اپنے بندوں سمیت اُس کے پاس آئے، وہ بھی جن کی ڈیوٹی تھی اور وہ بھی جن کی اب چھٹی تھی۔ کیونکہ یہویدع نے خدمت کرنے والوں میں سے کسی کو بھی جانے کی اجازت نہیں دی تھی۔


حِزقیاہ نے اماموں اور لاویوں کو دوبارہ خدمت کے ویسے ہی گروہوں میں تقسیم کیا جیسے پہلے تھے۔ اُن کی ذمہ داریاں بھسم ہونے والی اور سلامتی کی قربانیاں چڑھانا، رب کے گھر میں مختلف قسم کی خدمات انجام دینا اور حمد و ثنا کے گیت گانا تھیں۔


پھر اماموں اور لاویوں کو رب کے گھر کی خدمت کے مختلف گروہوں میں تقسیم کیا گیا، جس طرح موسیٰ کی شریعت ہدایت دیتی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات