Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 24:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 رحبیاہ کی اولاد میں سے یِسیاہ سرپرست تھا،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 رحابیّاہؔ کے بیٹوں میں پہلوٹھا یشیاہؔ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 رہا رحبیاؔہ۔ سو رحبیاؔہ کے بیٹوں میں سے پہلا یسّیاؔہ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 रहबियाह की औलाद में से यिस्सियाह सरपरस्त था,

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 24:21
5 حوالہ جات  

اِلی عزر کا صرف ایک بیٹا رحبیاہ تھا۔ لیکن رحبیاہ کی بےشمار اولاد تھی۔


جَیرسوم کے بھائی اِلی عزر کا بیٹا رحبیاہ تھا۔ رحبیاہ کا بیٹا یسعیاہ، یسعیاہ کا بیٹا یورام، یورام کا بیٹا زِکری اور زِکری کا بیٹا سلومیت تھا۔


عُزّی کا بیٹا اِزرخیاہ تھا جو اپنے چار بھائیوں میکائیل، عبدیاہ، یوایل اور یِسیاہ کے ساتھ خاندانی سرپرست تھا۔


ذیل کے لاویوں کے مزید خاندانی سرپرست ہیں: عمرام کی اولاد میں سے سوبائیل، سوبائیل کی اولاد میں سے یحدیاہ


اِضہار کی اولاد میں سے سلومیت، سلومیت کی اولاد میں سے یحت،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات