۱-تواریخ 24:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 ذیل کے لاویوں کے مزید خاندانی سرپرست ہیں: عمرام کی اولاد میں سے سوبائیل، سوبائیل کی اولاد میں سے یحدیاہ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 بقیّہ بنی لیوی کی تقسیم: عمرامؔ کے بیٹوں میں سے شُوبائیلؔ؛ شُوبائیلؔ کے بیٹوں میں سے یہدِیاہؔ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 باقی بنی لاوی میں سے عمراؔم کے بیٹوں میں سے سُوباؔئیل۔ سُوباؔئیل کے بیٹوں میں سے یہدؔیاہ۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 ज़ैल के लावियों के मज़ीद ख़ानदानी सरपरस्त हैं : अमराम की औलाद में से सूबाएल, सूबाएल की औलाद में से यहदियाह باب دیکھیں |