۱-تواریخ 24:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 اماموں کو اِسی ترتیب کے مطابق رب کے گھر میں آ کر اپنی خدمت سرانجام دینی تھی، اُن ہدایات کے مطابق جو رب اسرائیل کے خدا نے اُنہیں اُن کے باپ ہارون کی معرفت دی تھیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 وہ یَاہوِہ کے بیت المُقدّس میں خدمت کے لیٔے اُس ترتیب کے مُطابق داخل ہوتے تھے جو اُن قوانین پر مَبنی تھی جنہیں اُن کے آباؤاَجداد اَہرونؔ نے اُن کے لیٔے مُقرّر کیا تھا ہُوبہو جَیسا کہ یَاہوِہ، اِسرائیل کے خُدا نے اُنہیں حُکم دیا تھا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 یہ اُن کی خِدمت کی ترتِیب تھی تاکہ وہ خُداوند کے گھر میں اُس قانُون کے مُطابِق آئیں جو اُن کو اُن کے باپ ہارُونؔ کی معرفت وَیسا ہی مِلا جَیسا خُداوند اِسرائیلؔ کے خُدا نے اُسے حُکم کِیا تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस19 इमामों को इसी तरतीब के मुताबिक़ रब के घर में आकर अपनी ख़िदमत सरंजाम देनी थी, उन हिदायात के मुताबिक़ जो रब इसराईल के ख़ुदा ने उन्हें उनके बाप हारून की मारिफ़त दी थीं। باب دیکھیں |