Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 24:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 7۔ ہقوض، 8۔ ابیاہ،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 ساتواں حقوضؔ کا، آٹھواں ابیّاہؔ کا،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 ساتوِیں ہقُّوض کی۔ آٹھوِیں ابیاؔہ کی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 7. हक़्क़ूज़, 8. अबियाह,

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 24:10
6 حوالہ جات  

یہودیہ کے بادشاہ ہیرودیس کے زمانے میں ایک امام تھا جس کا نام زکریاہ تھا۔ بیت المُقدّس میں اماموں کے مختلف گروہ خدمت سرانجام دیتے تھے، اور زکریاہ کا تعلق ابیاہ کے گروہ سے تھا۔ اُس کی بیوی امامِ اعظم ہارون کی نسل سے تھی اور اُس کا نام الیشبع تھا۔


عِدّو، جِنّتون، ابیاہ،


ابیاہ کے خاندان کا زِکری، من یمین کے خاندان کا ایک آدمی، معدیاہ کے خاندان کا فِلطی،


5۔ ملکیاہ، 6۔ میامین،


9۔ یشوع، 10۔ سکنیاہ،


حبایاہ، ہقوض اور برزلی کے خاندانوں کے کچھ امام بھی واپس آئے، لیکن اُنہیں رب کے گھر میں خدمت کرنے کی اجازت نہ ملی۔ کیونکہ گو اُنہوں نے نسب ناموں میں اپنے نام تلاش کئے اُن کا کہیں ذکر نہ ملا، اِس لئے اُنہیں ناپاک قرار دیا گیا۔ (برزلی کے خاندان کے بانی نے برزلی جِلعادی کی بیٹی سے شادی کر کے اپنے سُسر کا نام اپنا لیا تھا۔)


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات