Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 23:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 سِمعی کے تین بیٹے سلومیت، حزی ایل اور حاران تھے۔ یہ لعدان کے گھرانوں کے سربراہ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 شِمعیؔ کے بیٹے: شلُوموتھؔ، حاضی ایل اَور حارانؔ، کُل تین (یہ لعدانؔ کے آبائی خاندانوں کے سردار تھے۔)

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 سِمعی کے بیٹے سلُومِیت اور حزی اؔیل اور ہاراؔن یہ تِین تھے۔ یہ لعداؔن کے آبائی خاندانوں کے سردار تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 सिमई के तीन बेटे सलूमीत, हज़ियेल और हारान थे। यह लादान के घरानों के सरबराह थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 23:9
3 حوالہ جات  

تحن کے لعدان، لعدان کے عمی ہود، عمی ہود کے اِلی سمع،


لعدان کے تین بیٹے یحی ایل، زیتام اور یوایل تھے۔


سِمعی کے چار بیٹے بڑے سے لے کر چھوٹے تک یحت، زیزا، یعوس اور بریعہ تھے۔ چونکہ یعوس اور بریعہ کے کم بیٹے تھے اِس لئے اُن کی اولاد مل کر خدمت کے لحاظ سے ایک ہی خاندان اور گروہ کی حیثیت رکھتی تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات