Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 23:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 مُوشی کے تین بیٹے محلی، عِدر اور یریموت تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 مُوشیؔ کے تین بیٹے پیدا ہُوئے: محلیؔ، عیدرؔ اَور یریموتؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 مُوؔشی کے بیٹے محلی اور عیدر اور یرِیموؔت یہ تِین تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 मूशी के तीन बेटे महली, इदर और यरीमोत थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 23:23
6 حوالہ جات  

مُوشی کی اولاد میں سے محلی، عِدر اور یریموت بھی لاویوں کے اِن مزید خاندانی سرپرستوں میں شامل تھے۔


مِراری کے دو بیٹے محلی اور مُوشی تھے۔ اِن سب سے لاوی کی مختلف شاخیں نکلیں۔


جب اِلی عزر فوت ہوا تو اُس کی صرف بیٹیاں تھیں۔ اِن بیٹیوں کی شادی قیس کے بیٹوں یعنی چچازاد بھائیوں سے ہوئی۔


غرض یہ لاوی کے قبیلے کے خاندان اور سرپرست تھے۔ ہر ایک کو خاندانی رجسٹر میں درج کیا گیا تھا۔ اِن میں سے جو رب کے گھر میں خدمت کرتے تھے ہر ایک کی عمر کم از کم 20 سال تھی۔


سلیمان نے اماموں کے مختلف گروہوں کو وہ ذمہ داریاں سونپیں جو اُس کے باپ داؤد نے مقرر کی تھیں۔ لاویوں کی ذمہ داریاں بھی مقرر کی گئیں۔ اُن کی ایک ذمہ داری رب کی حمد و ثنا کرنے میں پرستاروں کی راہنمائی کرنی تھی۔ نیز، اُنہیں روزانہ کی ضروریات کے مطابق اماموں کی مدد کرنی تھی۔ رب کے گھر کے دروازوں کی پہرا داری بھی لاویوں کی ایک خدمت تھی۔ ہر دروازے پر ایک الگ گروہ کی ڈیوٹی لگائی گئی۔ یہ بھی مردِ خدا داؤد کی ہدایات کے مطابق ہوا۔


اُن خاندانی گروہوں کے مطابق خدمت کے لئے تیار رہیں جن کی ترتیب داؤد بادشاہ اور اُس کے بیٹے سلیمان نے لکھ کر مقرر کی تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات