Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 23:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 جب اِلی عزر فوت ہوا تو اُس کی صرف بیٹیاں تھیں۔ اِن بیٹیوں کی شادی قیس کے بیٹوں یعنی چچازاد بھائیوں سے ہوئی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 اَور الیعزرؔ کی وفات بغیر بیٹے کی ہی ہو گئی، اُس سے صِرف بیٹیاں پیدا ہُوئی تھیں۔ جِن کے چچازاد بھائیوں نے یعنی قیشؔ کے بیٹوں نے اُن سے شادیاں کر لیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 اور اِلیعزر مَر گیا اور اُس کے کوئی بیٹا نہ تھا فقط بیٹیاں تِھیں اور اُن کے بھائی قِیس کے بیٹوں نے اُن سے بیاہ کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 जब इलियज़र फ़ौत हुआ तो उस की सिर्फ़ बेटियाँ थीं। इन बेटियों की शादी क़ीस के बेटों यानी चचाज़ाद भाइयों से हुई।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 23:22
4 حوالہ جات  

محلی کی اولاد میں سے اِلی عزر اور قیس۔ اِلی عزر بےاولاد تھا جبکہ قیس کے ہاں یرحمئیل پیدا ہوا۔


مِراری کے دو بیٹے محلی اور مُوشی تھے۔ محلی کے دو بیٹے اِلی عزر اور قیس تھے۔


مُوشی کے تین بیٹے محلی، عِدر اور یریموت تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات