Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 23:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 مِراری کے دو بیٹے محلی اور مُوشی تھے۔ محلی کے دو بیٹے اِلی عزر اور قیس تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 مِراریؔ کے بیٹے: محلیؔ اَور مُوشیؔ۔ محلیؔ کے بیٹے: الیعزرؔ اَور قیشؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 مِرارؔی کے بیٹے محلی اور مُوؔشی اور محلی کے بیٹے اِلیعزر اور قِیس تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 मिरारी के दो बेटे महली और मूशी थे। महली के दो बेटे इलियज़र और क़ीस थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 23:21
10 حوالہ جات  

مِراری کے دو بیٹے محلی اور مُوشی تھے۔ اِن سب سے لاوی کی مختلف شاخیں نکلیں۔


داؤد نے لاویوں کو لاوی کے تین بیٹوں جَیرسون، قِہات اور مِراری کے مطابق تین گروہوں میں تقسیم کیا۔


عُزّہ کے سِمعا، سِمعا کے حجیاہ اور حجیاہ کے عسایاہ۔


جَیرسوم کے ہاں لِبنی پیدا ہوا، لِبنی کے یحت، یحت کے زِمّہ،


مِراری کے دو بیٹے محلی اور مُوشی تھے۔ ذیل میں لاوی کے خاندانوں کی فہرست اُن کے بانیوں کے مطابق درج ہے۔


عُزی ایل کا پہلوٹھا میکاہ تھا۔ دوسرے کا نام یِسیاہ تھا۔


جب اِلی عزر فوت ہوا تو اُس کی صرف بیٹیاں تھیں۔ اِن بیٹیوں کی شادی قیس کے بیٹوں یعنی چچازاد بھائیوں سے ہوئی۔


مِراری کے دو کنبوں بنام محلی اور مُوشی


اِلی عزر کے ہاں فینحاس پیدا ہوا، فینحاس کے ابی سوع،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات