Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 23:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 حبرون کے چار بیٹے بڑے سے لے کر چھوٹے تک یریاہ، امریاہ، یحزی ایل اور یقمعام تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 حِبرونؔ کے بیٹے: یرِیاہؔ پہلوٹھا تھا، امریاہؔ دُوسرا، یحزی ایل تیسرا اَور یُقمعامؔ چوتھا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 حبرُوؔن کے بیٹوں میں اوّل یریاؔہ۔ امریاؔہ دُوسرا۔ یحزی ایل تِیسرا اور یقمِعاؔم چَوتھا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 हबरून के चार बेटे बड़े से लेकर छोटे तक यरियाह, अमरियाह, यहज़ियेल और यक़मियाम थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 23:19
6 حوالہ جات  

حبرون کی اولاد میں سے بڑے سے لے کر چھوٹے تک یریاہ، امریاہ، یحزی ایل اور یقمعام،


قِہات کے چار بیٹے عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل تھے۔


حبرون کے خاندان سے اِلی ایل 80 مردوں سمیت،


اِضہار کے پہلوٹھے کا نام سلومیت تھا۔


عُزی ایل کا پہلوٹھا میکاہ تھا۔ دوسرے کا نام یِسیاہ تھا۔


داؤد بادشاہ کی حکومت کے 40ویں سال میں نسب ناموں کی تحقیق کی گئی تاکہ حبرون کے خاندان کے بارے میں معلومات حاصل ہو جائیں۔ پتا چلا کہ اُس کے کئی لائق رُکن جِلعاد کے علاقے کے شہر یعزیر میں آباد ہیں۔ یریاہ اُن کا سرپرست تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات