Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 23:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 اِضہار کے پہلوٹھے کا نام سلومیت تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 اِضہاؔر کا بیٹا: شلُومیتؔ جو خاندان کا سربراہ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اِضہار کا بیٹا سلُومِیت سردار تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 इज़हार के पहलौठे का नाम सलूमीत था।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 23:18
5 حوالہ جات  

سلومیت اپنے بھائیوں کے ساتھ اُن مُقدّس چیزوں کو سنبھالتا تھا جو داؤد بادشاہ، خاندانی سرپرستوں، ہزار ہزار اور سَو سَو فوجیوں پر مقرر افسروں اور دوسرے اعلیٰ افسروں نے رب کے لئے مخصوص کی تھیں۔


اِضہار کی اولاد میں سے سلومیت، سلومیت کی اولاد میں سے یحت،


قِہات کے چار بیٹے عمرام، اِضہار، حبرون اور عُزی ایل تھے۔ (قِہات 133 سال کی عمر میں فوت ہوا)۔


اِلی عزر کا صرف ایک بیٹا رحبیاہ تھا۔ لیکن رحبیاہ کی بےشمار اولاد تھی۔


حبرون کے چار بیٹے بڑے سے لے کر چھوٹے تک یریاہ، امریاہ، یحزی ایل اور یقمعام تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات