Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 23:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 موسیٰ کے دو بیٹے جَیرسوم اور اِلی عزر تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 مَوشہ کے بیٹے: گیرشوم اَور الیعزرؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 اور مُوسیٰ کے بیٹے جیرؔسوم اور الِیعزر تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 मूसा के दो बेटे जैरसोम और इलियज़र थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 23:15
5 حوالہ جات  

صفورہ کے بیٹا پیدا ہوا تو موسیٰ نے کہا، ”اِس کا نام جَیرسوم یعنی ’اجنبی ملک میں پردیسی‘ ہو، کیونکہ مَیں اجنبی ملک میں پردیسی ہوں۔“


چنانچہ موسیٰ اپنی بیوی اور بیٹوں کو گدھے پر سوار کر کے مصر کو لوٹنے لگا۔ اللہ کی لاٹھی اُس کے ہاتھ میں تھی۔


مردِ خدا موسیٰ کے بیٹوں کو باقی لاویوں میں شمار کیا جاتا تھا۔


جَیرسوم کے پہلوٹھے کا نام سبوایل تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات