۱-تواریخ 23:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10-11 سِمعی کے چار بیٹے بڑے سے لے کر چھوٹے تک یحت، زیزا، یعوس اور بریعہ تھے۔ چونکہ یعوس اور بریعہ کے کم بیٹے تھے اِس لئے اُن کی اولاد مل کر خدمت کے لحاظ سے ایک ہی خاندان اور گروہ کی حیثیت رکھتی تھی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 اَور شِمعیؔ کے بیٹے: یاحاتؔھ، زیزاؔ، یعُوسؔ اَور بریعہؔ۔ یہ چاروں شِمعیؔ کے بیٹے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 اور سِمعی کے بیٹے یحت۔ زِینا اور یعُوؔس اور برِیعہ۔ یہ چاروں سِمعی کے بیٹے تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10-11 सिमई के चार बेटे बड़े से लेकर छोटे तक यहत, ज़ीज़ा, यऊस और बरिया थे। चूँकि यऊस और बरिया के कम बेटे थे इसलिए उनकी औलाद मिलकर ख़िदमत के लिहाज़ से एक ही ख़ानदान और गुरोह की हैसियत रखती थी। باب دیکھیں |