۱-تواریخ 21:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 تب رب داؤد کے غیب بین جاد نبی سے ہم کلام ہوا، باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 اَور یَاہوِہ نے داویؔد کے غیب بین گادؔ سے فرمایا، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 اور خُداوند نے داؤُد کے غَیب بِین جاد سے کہا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 तब रब दाऊद के ग़ैबबीन जाद नबी से हमकलाम हुआ, باب دیکھیں |
ساؤل نے کہا، ”ٹھیک ہے، چلیں۔“ وہ شہر کی طرف چل پڑے تاکہ مردِ خدا سے بات کریں۔ جب پہاڑی ڈھلان پر شہر کی طرف چڑھ رہے تھے تو کچھ لڑکیاں پانی بھرنے کے لئے نکلیں۔ آدمیوں نے اُن سے پوچھا، ”کیا غیب بین شہر میں ہے؟“ (پرانے زمانے میں نبی غیب بین کہلاتا تھا۔ اگر کوئی اللہ سے کچھ معلوم کرنا چاہتا تو کہتا، ”آؤ، ہم غیب بین کے پاس چلیں۔“)