۱-تواریخ 21:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 یوں داؤد نے جان لیا کہ رب نے ارَوناہ یبوسی کی گہنے کی جگہ پر میری سنی جب مَیں نے یہاں قربانیاں چڑھائیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ28 اُس وقت داویؔد نے یہ دیکھ کر کہ یَاہوِہ نے یبُوسی اُرنانؔ کے کھلیان ہی میں اُس کی دعا سُن لی ہے اُس نے وہیں قُربانی گذرانی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس28 اُس وقت جب داؤُؔد نے دیکھا کہ خُداوند نے یبُوسی اُرناؔن کے کھلِیہان میں اُس کو جواب دِیا تھا تو اُس نے وہِیں قُربانی چڑھائی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस28 यों दाऊद ने जान लिया कि रब ने अरौनाह यबूसी की गहने की जगह पर मेरी सुनी जब मैंने यहाँ क़ुरबानियाँ चढ़ाईं। باب دیکھیں |