۱-تواریخ 21:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 چنانچہ داؤد نے ارَوناہ کو اُس جگہ کے لئے سونے کے 600 سِکے دے دیئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 چنانچہ داویؔد نے اُرنانؔ کو اُس کھلیان کے لیٔے سات کِلو سونا دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 سو داؤُد نے اُرناؔن کو اُس جگہ کے لِئے چھ سَو مِثقال سونا تول کر دِیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस25 चुनाँचे दाऊद ने अरौनाह को उस जगह के लिए सोने के 600 सिक्के दे दिए। باب دیکھیں |