۱-تواریخ 21:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 اِتنے میں داؤد آ پہنچا۔ اُسے دیکھتے ہی ارَوناہ گاہنے کی جگہ کو چھوڑ کر اُس سے ملنے گیا اور اُس کے سامنے اوندھے منہ جھک گیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 تَب داویؔد اُرنانؔ کے پاس پہُنچے اَور جَب ارنانؔ نے نگاہ کی اَور داویؔد کو دیکھا تو وہ کھلیان چھوڑکر داویؔد کے سامنے آکر زمین پر مُنہ کے بَل گرا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 اور جب داؤُد اُرناؔن کے پاس آیا تب اُرناؔن نے نِگاہ کی اور داؤُد کو دیکھا اور کھلِیہان سے باہر نِکل کر داؤُد کے آگے جُھکا اور زمِین پر سرنِگُون ہو گیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस21 इतने में दाऊद आ पहुँचा। उसे देखते ही अरौनाह गाहने की जगह को छोड़कर उससे मिलने गया और उसके सामने औंधे मुँह झुक गया। باب دیکھیں |