۱-تواریخ 21:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 اُس وقت ارَوناہ اپنے چار بیٹوں کے ساتھ گندم گاہ رہا تھا۔ جب اُس نے پیچھے دیکھا تو فرشتہ نظر آیا۔ ارَوناہ کے بیٹے بھاگ کر چھپ گئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 اُس وقت اُرنانؔ گیہُوں کی بالوں میں سے دانے نکال رہاتھا۔ جَب وہ مُڑا تو اُس نے بھی فرشتہ کو دیکھا۔ اُس کے چاروں بیٹے جو اُس کے ساتھ تھے چھُپ گیٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 اور اُرناؔن نے مُڑ کر اُس فرِشتہ کو دیکھا اور اُس کے چاروں بیٹے جو اُس کے ساتھ تھے چِھپ گئے۔ اُس وقت اُرناؔن گیہُوں داؤتا تھا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 उस वक़्त अरौनाह अपने चार बेटों के साथ गंदुम गाह रहा था। जब उसने पीछे देखा तो फ़रिश्ता नज़र आया। अरौनाह के बेटे भागकर छुप गए। باب دیکھیں |