Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 21:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 چنانچہ داؤد چڑھ کر گاہنے کی جگہ کے پاس آیا جس طرح رب نے جاد کی معرفت فرمایا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 تَب داویؔد نے یَاہوِہ کے اُس حُکم کے مُطابق جو اُسے گادؔ کے ذریعہ دیا گیا تھا وہاں روانہ ہُوا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 اور داؤُد جاد کے کلام کے مُوافِق جو اُس نے خُداوند کے نام سے کہا تھا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 चुनाँचे दाऊद चढ़कर गाहने की जगह के पास आया जिस तरह रब ने जाद की मारिफ़त फ़रमाया था।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 21:19
5 حوالہ جات  

اب اُٹھ کر شہر میں جا۔ وہاں تجھے بتایا جائے گا کہ تجھے کیا کرنا ہے۔“


لیکن اُس کی ماں نے نوکروں کو بتایا، ”جو کچھ وہ تم کو بتائے وہ کرو۔“


پھر رب کے فرشتے نے جاد کی معرفت داؤد کو پیغام بھیجا، ”ارَوناہ یبوسی کی گاہنے کی جگہ کے پاس جا کر اُس پر رب کی قربان گاہ بنا لے۔“


اُس وقت ارَوناہ اپنے چار بیٹوں کے ساتھ گندم گاہ رہا تھا۔ جب اُس نے پیچھے دیکھا تو فرشتہ نظر آیا۔ ارَوناہ کے بیٹے بھاگ کر چھپ گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات