۱-تواریخ 21:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 جاد داؤد کے پاس گیا اور اُسے رب کا پیغام سنا دیا۔ اُس نے سوال کیا، ”آپ کس سزا کو ترجیح دیتے ہیں؟ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 تَب گادؔ نے داویؔد کے پاس جا کر فرمایا، ”یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں: ’آپ جسے چاہیں اُسے مُنتخب کر لیں: باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 سو جاد نے داؤُد کے پاس آ کر اُس سے کہا خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ تُو جِسے چاہے اُسے چُن لے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस11 जाद दाऊद के पास गया और उसे रब का पैग़ाम सुना दिया। उसने सवाल किया, “आप किस सज़ा को तरजीह देते हैं? باب دیکھیں |