Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 2:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 زارح کے پانچ بیٹے زِمری، ایتان، ہیمان، کلکول اور دارع تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 بنی زیراحؔ: زِمریؔ، ایتھانؔ، ہیمانؔ، کال کولؔ اَور داراؔ۔ کُل پانچ بیٹے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 اور زارح کے بیٹے زِمرؔی اور اَیتان ہَیمان اور کلکُوؔل اور دارع یعنی کُل پانچ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 ज़ारह के पाँच बेटे ज़िमरी, ऐतान, हैमान, कलकूल और दारा थे।

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 2:6
7 حوالہ جات  

اِس لحاظ سے کوئی بھی اُس کے برابر نہیں تھا۔ وہ ایتان اِزراحی اور محول کے بیٹوں ہیمان، کلکول اور دردع پر بھی سبقت لے گیا تھا۔ اُس کی شہرت ارد گرد کے تمام ممالک میں پھیل گئی۔


لیکن جہاں تک رب کے لئے مخصوص چیزوں کا تعلق تھا اسرائیلیوں نے بےوفائی کی۔ یہوداہ کے قبیلے کے ایک آدمی نے اُن میں سے کچھ اپنے لئے لے لیا۔ اُس کا نام عکن بن کرمی بن زبدی بن زارح تھا۔ تب رب کا غضب اسرائیلیوں پر نازل ہوا۔


فارص کے دو بیٹے حصرون اور حمول تھے۔


کرمی بن زِمری کا بیٹا وہی عکر یعنی عکن تھا جس نے اُس لُوٹے ہوئے مال میں سے کچھ لیا جو رب کے لئے مخصوص تھا۔


قورح کی اولاد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ طرز: محلت لعنوت۔ ہیمان اِزراحی کا حکمت کا گیت۔ اے رب، اے میری نجات کے خدا، دن رات مَیں تیرے حضور چیختا چلّاتا ہوں۔


معاوضے میں سلیمان اُسے سالانہ تقریباً 32,50,000 کلو گرام گندم اور تقریباً 4,40,000 لٹر زیتون کا تیل بھیجتا رہا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات