Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 2:52 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

52 قِریَت یعریم کے باپ سوبل سے یہ گھرانے نکلے: ہرائی، مانحت کا آدھا حصہ

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

52 اَور قِریت یعریمؔ کے باپ شوبلؔ کی نَسل: ہاروایحؔ اَور مناحاتؔ کے آدھے لوگ،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

52 اور قریت یعرِؔیم کے باپ سوبل کے بیٹے ہی بیٹے تھے۔ ہرائی اور منوخوت کے آدھے لوگ۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

52 क़िरियत-यारीम के बाप सोबल से यह घराने निकले : हराई, मानहत का आधा हिस्सा

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 2:52
5 حوالہ جات  

ریایاہ بن سوبل کے ہاں یحت، یحت کے اخومی اور اخومی کے لاہد پیدا ہوا۔ یہ صُرعتی خاندانوں کے باپ دادا تھے۔


اسرائیلی روانہ ہوئے اور تیسرے دن اُن کے شہروں کے پاس پہنچے جن کے نام جِبعون، کفیرہ، بیروت اور قِریَت یعریم تھے۔


بیت لحم کا باپ سلما اور بیت جادر کا باپ خارِف تھے۔


اور قِریَت یعریم کے خاندان اِتری، فوتی، سُماتی اور مِسراعی۔ اِن سے صُرعتی اور اِستالی نکلے ہیں۔


سلما سے ذیل کے گھرانے نکلے: بیت لحم کے باشندے، نطوفاتی، عطرات بیت یوآب، مانحت کا آدھا حصہ، صُرعی


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات