Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تواریخ 2:50 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

50 سب کالب کی اولاد تھے۔ اِفراتہ کے پہلوٹھے حور کے بیٹے قِریَت یعریم کا باپ سوبل،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

50 یہ سَب بنی کالبؔ تھے۔ اِفراتہؔ کے پہلوٹھے حُورؔ کے بیٹے: قِریت یعریمؔ کا باپ شوبلؔ۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

50 کالِب کے بیٹے یہ تھے۔ اِفراتہ کے پہلوٹھے حُور کا بیٹا قریت یعرؔیم کا باپ سوبل۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

50 सब कालिब की औलाद थे। इफ़राता के पहलौठे हूर के बेटे क़िरियत-यारीम का बाप सोबल,

باب دیکھیں کاپی




۱-تواریخ 2:50
12 حوالہ جات  

اِفراتہ کا پہلوٹھا حور بیت لحم کا باپ تھا۔ اُس کے دو بیٹے جدور کا باپ فنوایل اور حوسہ کا باپ عزر تھے۔


اور قِریَت یعریم کے خاندان اِتری، فوتی، سُماتی اور مِسراعی۔ اِن سے صُرعتی اور اِستالی نکلے ہیں۔


یہ سن کر قِریَت یعریم کے مرد آئے اور رب کا صندوق اپنے شہر میں لے گئے۔ وہاں اُنہوں نے اُسے ابی نداب کے گھر میں رکھ دیا جو پہاڑی پر تھا۔ ابی نداب کے بیٹے اِلی عزر کو مخصوص کیا گیا تاکہ وہ عہد کے صندوق کی پہرا داری کرے۔


پھر قِریَت بعل یعنی قِریَت یعریم اور ربّہ بھی یہوداہ کے پہاڑی علاقے میں شامل تھے۔ ہر شہر کے گرد و نواح کی آبادیاں اُس کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔


وہاں سرحد مُڑ کر چشمہ بنام نفتوح کی طرف بڑھ گئی اور پھر پہاڑی علاقے عِفرون کے شہروں کے پاس سے گزر کر بعلہ یعنی قِریَت یعریم تک پہنچ گئی۔


اسرائیلی روانہ ہوئے اور تیسرے دن اُن کے شہروں کے پاس پہنچے جن کے نام جِبعون، کفیرہ، بیروت اور قِریَت یعریم تھے۔


بزرگوں اور شہر کے دروازے پر بیٹھے دیگر مردوں نے اِس کی تصدیق کی، ”ہم گواہ ہیں! رب آپ کے گھر میں آنے والی اِس عورت کو اُن برکتوں سے نوازے جن سے اُس نے راخل اور لیاہ کو نوازا، جن سے تمام اسرائیلی نکلے۔ رب کرے کہ آپ کی دولت اور عزت اِفراتہ یعنی بیت لحم میں بڑھتی جائے۔


شعف (مدمنّہ کا باپ) اور سِوا (مکبینہ اور جِبعہ کا باپ) پیدا ہوئے۔ کالب کی ایک بیٹی بھی تھی جس کا نام عکسہ تھا۔


بیت لحم کا باپ سلما اور بیت جادر کا باپ خارِف تھے۔


فارص، حصرون، کرمی، حور اور سوبل یہوداہ کی اولاد تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات