۱-تواریخ 2:49 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن49 شعف (مدمنّہ کا باپ) اور سِوا (مکبینہ اور جِبعہ کا باپ) پیدا ہوئے۔ کالب کی ایک بیٹی بھی تھی جس کا نام عکسہ تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ49 اِس نے مدمنّہؔ کے باپ شعفؔ کو بھی پیدا کیا اَور مکبینہؔ اَور گِبعؔ کے باپ شیوا کو بھی پیدا کیا۔ اَور کالبؔ کی ایک بیٹی عکسہؔ تھی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس49 اُسی کے بطن سے مدمنّاؔہ کا باپ شعف اور مکبِینا کا باپ سِوا اور جِبع کا باپ بھی پَیدا ہُوئے اور کالِب کی بیٹی عکسہ ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस49 शाफ़ (मदमन्ना का बाप) और सिवा (मकबेना और जिबिया का बाप) पैदा हुए। कालिब की एक बेटी भी थी जिसका नाम अकसा था। باب دیکھیں |