۱-تواریخ 2:47 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن47 یہدی کے بیٹے رجم، یوتام، جیسان، فلط، عیفہ اور شعف تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ47 بنی یہدائیؔ یہ ہیں: رِگیمؔ، یُوتامؔ، گیشنؔ، پِلیتؔ، عیفاہؔ اَور شعفؔ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس47 اور بنی یہدی۔ رجم اور یُوتام اور جسام اور فلط اور عیفہ اور شعف تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस47 यहदी के बेटे रजम, यूताम, जेसान, फ़लत, ऐफ़ा और शाफ़ थे। باب دیکھیں |